خوش آمدید، مہمان!
لاگ ان
Guest
  • RSS
  • Twitter
  • Facebook
  • Google+
  • Github

” ایلج ” سوشل نیٹورکنگ انجن

elggایلج ایک اوپن سورس سوشل نیٹورک انجن ہے. جس سے سوشل نیٹورک ویب سائٹ آسانی سے بنائی جا سکتی ہے۔ اس میں بلاگ، پیج، گروپ اور سٹیٹس کی سہولت موجود ہے اور مختلف پلگ انز کی مدد سے اور بھی سہولیات شامل کرسکتے ہیں۔

اس کا اردو لینگوئج پیک یہاں سے اتاریں۔

Urdu Language Pack

اردو لینگوئیج پیک

اردو ایڈیٹر یہاں سے اتاریں۔

اردو ایڈیٹر 2.0

اردو ایڈیٹر 2.0

۰